ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i458130-ایران_نے_امریکا_کا_ایک_اور_ڈرون_مار_گرایا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک لوکاس ڈرون مارگرایا ہے۔
(last modified 2026-10-25T14:06:30+00:00 )
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکا کا ایک لوکاس ڈرون مارگرایا ہے۔

سحرنیو/ایران: ارنا کی رپورٹ کے مطابق بندر عباس میں امریکا کا ایک اور لوکاس نوعیت کا ڈرون اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ایئر ڈیفنس کا نشانہ بن کر تباہ ہوگیا۔

اس سے پہلے، فوج کے سربراہ نے فوجی اور جنگی ڈرون کے ایک کارخانے کے معائنے کے موقع پر کہا تھا کہ ہم نے دشمن کا اچھی طرح جائزہ لیا ہے اور اس کی توانائیوں سے اچھی طرح واقف ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کی توانائیوں کو مد نظر رکھ کر اس سے مقابلے کی تیاری کی ہے۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel