ایران
-
ایران کا دن کی روشنی میں اسرائیل پر نیا میزائلی حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲آپریشن وعدہ سچائی 3 کا تیسرا مرحلہ اب سےچند منٹ پہلے شروع ہوا ۔
-
ایران کا دفاعی موقف برقرار، وزیر خارجہ کا دوٹوک اعلان
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳ایرانی وزیر خارجہ نے صہیونی جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے جائز دفاع کو پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گا اور ہماری مسلح افواج اپنی ذمہ داریاں پوری قدرت و اختیار کے ساتھ انجام دیں گی۔
-
ایران کے میزائل حملوں کی تیسری لہر یا علی ابن ابیطالب (ع) کوڈ کے ساتھ صیہونی حکومت پر شروع+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف میزائل اور ڈرون حملوں کی تیسری لہر انجام پا چکی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کا بیان: دشمن کے فضائی وسائل پر کامیاب حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے ایندھن کی پیداوار کی سہولیات اور توانائی کی فراہمی کے مراکز کو ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے ، سپاہ پاسداران کا اعلامیہ
-
تہران میں ایندھن کے مراکز پر حملہ، حالات قابو میں، وزارت پیٹرولیم
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷ایرانی وزارتِ پیٹرولیم نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے تہران کے دو مقامات پر ایندھن کے ذخائر پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر سے شروع کی جوابی کاروائی+ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۰عید غدیر کے موقع پر یا علی ابن ابیطالب کوڈ کے ساتھ مرحلۂ جدید "وعدۂ صادق ۳" آپریشن اور اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل حملے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف شروع ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند" پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۳صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
عید غدیر کی مناسبت سے ایران بھر میں عوامی اجتماع "ایران؛ ذوالفقار علیؑ" کا انعقاد
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۴تہران میں ملک گیر سطح پر عوامی اجتماع "ایران؛ ذوالفقار علیؑ" کا انعقاد ہوا۔
-
ایرانی حکومت کا اعلان: صہیونی حکومت کے خلاف تادیبی اقدامات کا سلسلہ جاری رہے گا
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷حکومت ایران کی ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کے جواب میں تادیبی کاروائیاں جاری رہیں گی۔