سلام ہو یمن کی ان فولادی خواتین پر! ۔ تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲ Asia/Tehran
یمن:نہایت سخت اور دشوار حالات میں کہ جہاں جنگ اور وبا جیسی بیماریوں نے تباہی مچائی ہوئی ہے،یمنی خواتین اپنے ملک کے مجاہد مردوں کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں اور اپنے ہزاروں چھوٹے بڑے شہید فدا کر دیتے کے بعد بھی تمام تر دشواریوں کو ہنسی خوشی سہتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف جاری جنگ پر تاکید کرتی ہیں۔