ابوظہبی پر حملہ کے بعد یمنی عوام کی خوشی ۔ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱ Asia/Tehran
یمن پر ہو رہی جارحیت میں سعودی عرب کے اتحادی ابو ظہبی کے ایئرپورٹ پر انصاراللہ نے دو روز قبل ڈرون سے حملہ کیا جس کے بعد یمنی عوام نے سڑکوں پر نکل کر خوشی منائی۔