Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶ Asia/Tehran

الحدیدہ کے ایک اسپتال پر سعودی جلادوں کے حملہ کے بعد ہزاروں یمنی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا اور آل سعود اور اسکے حامیوں کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے یمن میں جاری صیہونی، عربی اور مغربی جارحیت کے مقابلے کے لئے اپنے آہنی جذبے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ ایک اسپتال اور مچھلی منڈی پر سعودی دہشتگردوں کے ہوائی حملے میں ۵۰ سے زائد شہید اور ۷۰ سے زائد عام شہری زخمی ہوئے تھے۔

ٹیگس