Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۱ Asia/Tehran
  • 24 گھنٹے میں 100 سے زائد صیہونی اسپتالوں میں پہنچائے گئے

  غاصب صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے فوج کے سنسرڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے، 24 گھنٹے ميں 122 زخمی اسپتالوں میں پہنچائے جانے کی خبردی ہے

سحرنیوز/عالم اسلام:غاصب صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں اسپتالوں میں پہنچانے جانے والے 122 زخمیوں کو ملاکر، ایران کے خلاف امریکی صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک، ایران کے میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد 4 ہزار 829 ہوچکی ہے۔ 
 اتنی تعداد میں صیہونیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ صیہونی حکومت  بہت شدید سنسر پر عمل کررہی ہے اورہلاک اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی صحیح تعداد نشرنہیں ہونے دیتی۔

 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس