Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran
  • ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کا ڈرامہ، شام کے تیل کی بندر بانٹ، امریکا کی تکراری اسکرپٹ +کارٹون

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کا اسکرپٹ کو اچھا تیار کیا لیکن کہتے ہیں کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔

امریکا نے پانچویں بار داعش کے سرغنہ کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس بار اتنی آب و تاب سے کیوں بیان کیا جا رہا ہے؟ کہیں یہ سارا اوباما کے ڈرامے کا ہی حصہ تو نہیں جو انہوں نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے دعوے کے بعد تیار کیا تھا۔ 

مذکورہ کارٹون میں ٹرمپ کو امریکی تیل کمپنی کے ساتھ خوشیاں مناتے دکھایا گیا ہے کہ بغدادی کی ہلاکت کے بعد اب شام کا تیل اپنا ہے۔

 

ٹیگس