Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ Asia/Tehran
  • یمن، کورونا کا علاج جڑی بوٹیوں سے ہوتا ہے - تصاویر

یمن میں اب تک ایک ہزار افراد کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں جن میں سے ڈھائی سو سے زائد بیماروں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔مگر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور اسکے نتیجے میں ملکی سطح پر ہونے والی تباہی کے پیش نظر کورونا کے مذکورہ اعداد و شمار حقیقی معلوم نہیں ہوتے۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں جنگ سے زیادہ، لوگ کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھ سکتے ہیں۔ یہ تصاویر تعز شہر کے ایک بازار کی ہیں جہاں لوگ کورونا وائرس کا علاج کرنے کے لئے جڑی بوٹیاں خریدنے آتے ہیں۔

ٹیگس