Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۵ Asia/Tehran
  • شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی

شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے عسکری ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے الربیعہ میں فوجی مراکز پر حملے کئے تاہم شامی فوج نے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔

واضح رہے کہ صوبہ لاذقیہ میں ترکی کے حمایت یافتہ ٹولے جبهتہ النصره سے وابستہ دہشتگرد گروہ گاہے بہ گاہے شامی فوج پر حملے کرتے رہتے ہیں۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation links

1:  https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as

2:  https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia

3:  https://chat.whatsapp.com/J3IyL5qztuVHo50s5CQcpN

4:  https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM

5:  https://chat.whatsapp.com/LXH4rFOaNyB6nw3YhEYEZV

Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.

نوٹ : ایک واٹس ایپ گروپ میں چونکہ صرف 257 ممبران کو ہی جگہ مل پاتی ہے، اس لئے برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوائن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین کو جگہ مل سکے۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔شکریہ 

ٹیگس