Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴ Asia/Tehran

شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔

مقامی عوام امریکا کی غیر قانونی موجودگي کے خلاف مسلسل مظاہرے کرتے رہتے ہیں۔

کبھی کبھی تو امریکی فوجیوں پر حملوں کی بھی اطلاع ملتی رہتی ہے۔ 

شام میں دو ہزار گیارہ میں امریکا اور سعودی عرب اور ان کے اتحادی یورپی و عرب ممالک کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ شام میں داخل ہو گئے تھے جس کے بعد وہاں بحران کا آغاز ہوا تھا۔ شام میں دہشت گردوں کو داخل کرنے کا مقصد شام کی حکومت کو گراکے علاقے میں طاقت کا توازن اسرائیل کے حق میں تبدیل کرنا تھا۔ مگر شام کی فوج نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کے تیار کردہ خطرناک ترین دہشت گرد گروہ داعش کو ایران کی فوجی مشاورت نیز استقامتی محاذ اور روس کے تعاون سے ناکامی سے ہمکنار کیا۔

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4

ٹیگس