مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 21 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی اور عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 10 رہنماوں اور کارکنوں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
مصر، اخوان المسلمین کو مزيد پانچ برسوں کے لئے دہشت قرار دیدیا گيا۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
مصر، احوان المسلمین کے رہنماؤں کو عمر قید کی سزاکی توثیق کردی گئي
اخوان المسلمین کے اراکین کی سزائے موت ، قانون کا مضحکہ اڑانے کے مترادف ہے: ہیومن رائٹس واچ
مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے 103 اراکین کے نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیے گئے
اخوان المسلمین کے سربراہ محمود عزت کو فوجی حکومت نے عمر قید کی سنائی ہے۔
مصر میں انسداد دہشت گردی قانون کی آڑ میں مخالفین کو ٹھکانے لگائے جانے پر اقوام متحدہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
مرسی اور ان کے ساتھیوں کے اثاثے بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا.