Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲ Asia/Tehran

یمن کی فوج اور رضاکار فورس بہت ہی کم امکانات کے ساتھ جارح طاقتوں سے لوہا لے رہی ہے۔

یمن پر حملہ کرنے والے سعودی- اماراتی اتحاد کو امریکا اور کئی یورپی ممالک کی حمایت حاصل ہے اور اس کے مقابلے میں یمن کی فوج اور رضاکار فورس میدان جنگ میں یک و تنہا ہے لیکن اس سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانٹ کھٹے کر دیئے ہیں۔ 

ٹیگس