May ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰ Asia/Tehran

ایک طرف جہاں فلسطین کے غزہ علاقے پر گزشتہ ایک ہفتے سے دہشتگرد صیہونی ٹولے کی بہیمانہ اور اندھا دھند بمباری جاری ہے وہیں فلسطین کے مغربی کنارے میں بھی صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔

ٹیگس