دبئی، جبل علی بندرگاہ پر شدید آتشزدگی+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰ Asia/Tehran
متحدہ عرب امارات کے ایک اخبار نے دبئی کی جبل علی بندرگاہ کے ایک کارخانے میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے ۔
متحدہ عرب امارات کے روزنامہ البیان نے اس حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ دبئی کی جبل علی بندرگاہ کے پلاسٹک کے ایک کارخانے میں شدید آگ لگ گئی ہے۔