افغان پناہ گزینوں کی حالت زار+ ویڈیو+ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰ Asia/Tehran
افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء کے بعد طالبان نے تیزی کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا۔
طالبان کے بڑھتے قدم کو دیکھتے ہوئے یہ محسوس ہونے لگا کہ دو سے تین مہینے میں طالبان پورے ملک پر قبضہ کر لیں گے لیکن افغان صدر اشرف غنی نے ملک کے عوام کو دھوکہ دیا اور بڑی مقدار میں پیسہ لے کر ملک سے فرار ہو گیا۔
اب افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے اور عوام میں تشویش ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ مہاجرت کر رہے ہیں۔