Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ Asia/Tehran

فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ایک طرف جہاں صیہونی بربریت اور جرائم میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے، وہیں دوسری جانب فلسطینی نوجوان بھی میدان میں ڈٹے ہوئے ہیں اور کسی قسم کے آتشیں اسلحے کے بغیر پتھروں، غلیلوں اور ٹایروں کی مدد سے اپنے دفاع میں مصروف ہیں۔

ٹیگس