Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کا ایک فوجی اس وقت زمین پر گر پڑا جب  شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں سے جھڑپ ہو رہی تھی۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں فلسطینی نوجوانوں کو مذکورہ صیہونی فوجی کا مذاق اڑاتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے۔

 

ٹیگس