Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran

صیہونی ٹولے کے بہیمانہ اقدامات بھی فلسطینی عوام کو مزاحمت و استقامت سے نہیں روک پا رہے ہیں۔

حالیہ دنوں میں فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان تصادم میں شدت پیدا ہو گئی ہے اور ایک طرف جہاں گزشتہ چند روز کے دوران صیہونی دہشتگرد کئی فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر چکے ہیں، وہیں دوسری جانب فلسطینی عزم و ارادہ بھی مزمحل ہونے کا نام نہیں لے رہا اور فلسطینیوں نے غاصبوں کے ساتھ ہر ممکن شکل میں مقابلہ آرائی کی ٹھان لی ہے جس کے تحت جوان صیہونی بھیڑیوں اور فلسطینی شیروں کے درمیان جھڑوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

ٹیگس