ایک فلسطینی صیہونی دہشتگرد کی بندوق لے اڑا۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ Asia/Tehran
مقبوضہ فلسطین سے موصولہ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب دو صیہونی دہشتگردوں نے ایک فلسطینی جوان کو چیک پوسٹ پر روکا تو اُس نے انکے عتاب سے بچنے کے لئے انکے چنگل سے فرار کی کوشش کی اور اس عمل کے دوران وہ صیہونی دہشتگرد کی اُس بندوق کو بھی اپنے ساتھ لے گیا جس کے ذریعے وہ اُس فلسطینی کے ساتھ زد و کوب کر رہا تھا۔