مصر؛ آگ میں ۳۵ افراد کے جھلسنے کے بعد چرچ کی صورتحال۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳ Asia/Tehran
		
		اتوار کے روز مصر کے الجیزہ علاقے میں ایک چرچ نذر آتش ہو گیا۔ اس واقعے میں کم از کم ۳۵ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ ویڈیو میں مہلوکین کے جنازوں اور انکے لواحقین کو گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔