Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran

ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: ترکیہ کے شہر استنبول میں واقع ایک عمارت میں شدید دھماکہ ہو گیا جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ 

ٹیگس