-
نام محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم برطانیہ میں دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام محمد برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے لیے دوسرے نمبر پر پسندیدہ نام بن گیا ہے۔
-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف تلنگانہ کے بی جے پی لیڈر ٹی راجہ کی ایک بار پھر زہر افشانی، ہندوراشٹر کے لئے تشدد کی مبینہ اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ نے مسلمانوں کے خلاف ایک بار پھر زہر اگلا ہے اور اشتعال انگیزی کی ہے۔
-
امریکہ: نیو جرسی میں مسجد کے سامنے امام مسجد کا قتل
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷امریکی ریاست نیو جرسی میں ایک مسجد کے باہر امام مسجد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر جماعت اسلامی کو تشویش
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶جماعت اسلامی ہند نے ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانس، اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۱فرانس کے وزیر تعلیم نے اسلام دشمنی پر مبنی اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ یکم ستمبر سے فرانس کے اسکولوں میں مسلم لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، ٹیچر نے مسلم بچے کو دوسرے بچوں سے پٹوایا، متاثرہ بچہ ذہنی پریشان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴ہندوستان کے ضلع مظفر نگر میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے ایا ہے جس میں ایک اسکول ٹیچر نے ایک مسلم بچے کو کلاس کے دوسرے بچوں سے پٹوایا۔
-
سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے: مصر کے شیخ الازہر
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸مصر کے شیخ الازہر نے ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر آیت اللہ علی رضا اعرافی کے خط کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کے جواب میں مسلمانوں کے اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
قرآن کی بے حرمتی کے واقعہ پر ڈنمارک سے پاکستان کا شدید احتجاج
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲پاکستان کی ڈنمارک میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر قرآن کی بے حرمتی کی سخت مذمت
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔