Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳ Asia/Tehran

مراکش میں بدترین زلزلہ، مراکشی فٹبالرز مدد کے لئے میدان میں آگئے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: مراکش کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، مراکش میں زلزے کے باعث زخمی ہونے والوں کے لئے فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف نے خون کا عطیہ دیا ہے۔
علاوہ ازیں کھلاڑیوں نے لوگوں سے زلزلہ متاثرین کی مدد کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

ٹیگس