Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ Asia/Tehran
  • صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ

خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا ہے۔ ابھی اس بارے میں مزید تفصیلات منظرعام پر نہیں آئی ہیں۔

ٹیگس