غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i434443-غزہ_میں_صیہونی_حملوں_میں_شہید_ہونے_والے_صحافیوں_کی_تعداد_151_ہوگئی
غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳ Asia/Tehran
  • غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی

غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں

ارنا کے مطابق غزہ میں فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ پر تازہ صیہونی حملے میں فلسطینی صحافی محمود قاسم شہید ہوگیا۔

فلسطین کے سرکاری انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ اس فلسطینی صحافی کی شہادت کے بعد غزہ پر آٹھ ماہ سے زائد عرصے جاری  وحشیانہ صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی ۔