Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ Asia/Tehran
  • جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری

میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح جنوبی لبنان کی «الخیام»، «کفرشوبا»، «محیبیب»، «عیتا الشعب»، «رامیا»، «زبقین» اور «کوثریہ السیاد» کالونیوں پر بمباری کی۔ اسی سلسلے میں صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے اندر دس علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹیگس