Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹ Asia/Tehran

جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان کے شہری اپنےگھروں کو واپس آنا شروع ہوگئے ہيں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کو آج تیسرا دن ہے۔
یہ ایسی حالت میں جب کچھ اسرائیلی فوجی اب بھی جنوبی لبنان میں موجود ہيں، جنوبی شہروں اور دیہاتوں کے ہزاروں عوام پر اپنے گھروں کی جانب واپس جا رہے ہیں جو کھنڈر ہوچکے ہيں۔

ٹیگس