یمنی مسلح افواج نےامریکہ کے MQ9 نامی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ Asia/Tehran
یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔