تین صیہونیوں کے بدلے 90 فلسطینی قیدی آزاد، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran
اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے پہلے مرحلے میں تین اسرائیلی خواتین کے بدلے نوے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر دیا گیا۔ ان میں انہتر خواتین اور اکیس بچے ہيں۔