تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی +ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳ Asia/Tehran
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: فلسطین الیوم چینل نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا کہ تل ابیب میں غیر آتشیں ہتھیار سے حملے کے نتیجے میں تین اسرائیلی آبادکار زخمی ہو گئے۔
اس رپورٹ کے مطابق اس کارروائی میں زخمی ہونے والے صہیونیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔