دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸ Asia/Tehran
القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اسلامی جہاد کی عسکری شاخ القدس بریگیڈز نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کے علاقے طُفّاح میں اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یہ کارروائی مزاحمتی محاذ کی اسرائیلی افواج کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی کے طور پر پیش کی جارہی ہے۔