-
غزہ کی موجودہ صورت حال نسل کشی کی ایک اور شکل ہے : حماس
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ شدید بارشوں اور سردی سے غزہ پٹی میں پناہ گزینوں کی صورت حال مزید سنگين ہو گئی ہے جب کہ بنیادی پناہ گاہوں کی سہولیات کے فقدان نے ہزاروں بچوں، خواتین اور مریضوں کی زندگیوں کو انتہائی مشکل حالات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں حالات تباہ کن ہیں : حماس
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ موسم سرما کے آغاز کے ساتھ غزہ میں انسانی بحران میں شدت کے سبب عرب لیگ کی جانب سے واضح اقدامات کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لئے حماس تیار: حماس ترجمان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸اطلاعات کے مطابق تحریک حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲صیہونی اداروں نے غرب اردن کو مںظم طور پر اپنے صنعتی اور زہریلے کچرے کے مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔
-
غزہ میں بارشوں سے نولاکھ بے گھر افراد متاثر
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۳غزہ کی شہری دفاع کے ادارے نے آج اعلان کیا کہ نولاکھ بے گھر افراد حالیہ بارشوں کے نتیجے میں متاثر ہوئے ہیں اور انہیں خیمے جیسی مناسب پناہ گاہوں کی ضرورت ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔
-
حماس نے مشرق وسطی کے امور سے متعلق امریکی ایلچی کا منصوبہ مسترد کر دیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں باقی ماندہ صہیونی قیدیوں کو جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں مذاکرات کے ذریعے ہی رہا کیا جائے گا۔