جنوبی لبنان کے دیہی علاقوں میں شدید دھماکے
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳ Asia/Tehran
جنوبی لبنان کے دیہی علاقے شدید دھماکوں سے لرز اٹھے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: العہد نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ جنوبی لبنان میں شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
العہد نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے اتنے شدید تھے کی ان کی آواز شہر صیدا اور اس کے اطراف کی دیہی بستیوں میں بھی سنی گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت لبنان کے جنوبی علاقوں کو نا قابل رہائش بنانے کی غرض سے اس کے رہائشی
علاقوں اور بنیادی ڈھانچوں کو تباہ کررہی ہے۔
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس