بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i456500-بنگلہ_دیش_عوامی_لیگ_کے_7_رہنماؤں_کو_سزائے_موت
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔
(last modified 2026-10-21T07:55:27+00:00 )
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲ Asia/Tehran
  • بنگلہ دیش: عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: ڈھاکہ سے میڈیا رپورٹوں کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینیئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔

عدالت کی طرف سے عوامی لیگ کے راہنماﺅں کی غیرموجودگی میں سزا سنائی گئی ہے۔

انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عبیدالقادر، اے ایف ایم بہاءالدین نسیم، محمد علی عرفات، شیخ فضل شمس پراش، مینول حسین خان نکھل، صدام حسین اور شیخ ولی عاصف عنان کو سزائے موت سنائی۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel