-
کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
بنگلا دیش: خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کا سرکاری سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل، تدفین بدھ کو
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال پر تین دن کے عام سوگ اور ایک دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کی عمر 80 سال تھی۔
-
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران پر ہندوستان کو تشویش
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران اور اقلیتی افراد کے خلاف اقدامات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
کرکٹ کے میدان پر افسوسناک واقعہ، ٹریننگ کے دوران کوچ کی موت
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲بنگلادیش پریمیئر لیگ کی ٹیم ڈھاکا کیپیٹلز کے کوچ ٹریننگ کے دوران چل بسے۔
-
ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش نے دہلی اور تری پورہ میں ویزا خدمات کو معطل کر دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔