-
بنگلہ دیش: ہجومی تشدد میں ایک ہندو فیکٹری کارکن کی ہلاکت، سات افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸بنگلہ دیش کے ضلع میمن سنگھ میں ایک ہندو فیکٹری ورکر کو توہینِ مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا گیا، جس کے بعد سات ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
سیاسی رہنما پر حملے کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیش نے ہندوستان کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کرلیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰بنگلادیش نے اس ملک کی ایک سیاسی شخصیت کے قتل کی ناکام کوشش کے بعد بنگلادیس میں ہندوستان کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا
-
بنگلہ دیش میں آئندہ بارہ فروری کو عام انتخابات کرائے جائیں گے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لئے آئندہ بارہ فروری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بنگلہ دیش تحقیقاتی کمیشن نے شیخ حسینہ کو فوجی افسران کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷بنگلادیش میں تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ رپورٹ میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ پر دو ہزار نو کی بغاوت کے دوران فوجی افسران کے قتل کا حکم دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
بنگلہ دیش میں جمہوری حکومت کی تشکیل تک شیخ حسینہ کی حوالگی نہیں: حکومتِ ہندوستان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو اس وقت تک بنگلہ دیش کے حوالے نہیں کرے گی جب تک وہاں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت نہیں آجاتی۔
-
شیخ حسینہ کے خلاف پھر سزا کا اعلان ، اس بار 21 سال کی قید
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کے تین مقدمات میں مجموعی طور پر اکیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، عوامی لیگ سڑکوں پر نکلنے کو تیار
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴بنگلادیش کی عوامی لیگ نے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عبوری حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے
-
بنگلہ دیش نےپھر ہندوستان سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸حکومت بنگلہ دیش نے ایک بار پھر ہندوستان سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ڈھاکہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہو گا۔