-
بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کا آبائی گھر نذر آتش
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ڈھاکہ میں ہزاروں مشتعل مظاہرین نے بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے آبائی گھر کو آگ لگا دی۔
-
پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ایک بار پھر لگا لاک ڈاؤن، نئی دہلی اور ڈھاکہ کے حالات اور بھی بدتر
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران: بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز، بنگلہ دیشی اداکاروں کے ساتھ بنگلہ دیش میں فلمائی گئی فلم بھی شامل
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰ایران کے دارالحکومت تہران میں 42 ویں بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول کے پہلے دن 4 فلموں کی نمائش۔
-
بنگلہ دیش میں درد ناک ٹرین حادثہ، 20 افراد کی موت
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۴بنگلہ دیش میں آج ایک درد ناک ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد کی موت ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں دھماکہ، 17 ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک کثیر منزلہ عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 2 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔