عالم اسلام
-
غزہ سے آئی چونکا دینے والی خبر، جنگ کی شروعات سے اب تک 6 ہزار اسرائیلی فوجی گرفتار!
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷خبر رساں ذرائع نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک تقریباً چھ ہزار صہیونی فوجیوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ میں ایک اسکول پر بمباری، 15 افراد شہید + ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴صیہونی فوج کے دہشتگردوں نے شمالی غزہ کے جبالیا علاقے میں فاطمہ بنت اسد نامی ایک گرلس اسکول پر بمباری کر کے کم از کم پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور دسیوں کو زخمی کر دیا۔ اسکول میں بے گھر ہو چکے فلسطینی کنبے پناہ لئے ہوئے تھے۔ شہدا میں اکثر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
-
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگ گئی
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی ہے
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے: نبیہ بری
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے ملک پر اسرائیلی رژیم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تل ابیب کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کو غداری قرار دیا۔
-
حماس کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، استقامتی محاذ کی بڑی کامیابی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کے ہتھیاروں کے حوالے سے اپنا موقف تبدیل کر دیا ہے۔
-
غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں جب کہ محاصرے اور شدید بھوک نے اس علاقے کے مکینوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
-
یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ کی حمایت کے ان کے اٹل موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔