Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱ Asia/Tehran
  • غزہ پٹی ، ایک ہی خاندان کے کئی افراد شہید ، صیہونی بربریت جاری

غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے نئے سلسلے میں ایک خاندان کے تمام افراد شہید ہوگئے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح غزہ پٹی کے مرکز میں البریج کیمپ کے ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔ 

صیہونی حکومت کے اس حملے میں صرف ایک بچہ بچا تھا اور وہ بھی زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا ہے۔ 

 

ٹیگس