عالم اسلام
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
غزہ پر مکمل قبضے کے صہیونی منصوبے پر 24 اسلامی و عرب ممالک کا شدید ردعمل
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کی تجویز سامنے آنے کے بعد متعدد اسلامی ممالک نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے منصوبے کو مسترد کردیا۔
-
صہیونی رزرو فورسز کا اعلان: ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶صہیونی فوج کے رزرو اہلکاروں نے غزہ پر قبضے کے عمل میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے۔
-
او آئی سی کا اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل، غزہ پر قبضے کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہے
-
غزہ میں مزید 40 فلسطینی شہید
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹غزہ میں صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چالیس سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا؛ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا بیان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے نیتن یاہو کو پیغام دیا ہے کہ تل ابیب غزہ پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔
-
مسلم ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں؛ فلسطینی عالم دین
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲یمن کے عوام نے ملت فلسطین اور ان کی استقامت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں وسیع مظاہرے کئے۔
-
جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر ایک گاڑی پر جو اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی ڈرون حملے کی خبر دی ہے ۔