عالم اسلام
-
جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت جاری، ایک اور شہری کا کار پر نشانہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر ایک گاڑی پر جو اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھی ڈرون حملے کی خبر دی ہے ۔
-
مقبوضہ فلسطین، غزہ میں قید صیہونیوں کے اہل خانہ برہم ، پھر مظاہرے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰مقبوضہ بیت المقدس میں غزہ پٹی کے بارے میں منعقدہ صیہونی کابینہ کے اجلاس کے باہر شدید مظاہرے ہوئے ہيں
-
غزہ پر قبضے کو صیہونی کابینہ کی منظوری، دنیا خاموش
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷صہیونی کابینہ نے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
عراق، اربعین مارچ میں بڑے حملے کی سازش ناکام، صیہونی حکومت سے ملے ہیں سازش کے تار، زہر دینے کا بھی تھا منصوبہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲کربلا کے گورنر نے اربعین حسینی کے زائرین کو حملے کا نشانہ بنانے کی ایک دہشتگردانہ سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان: حزب الله کی حمایت میں ریلی اور مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸لبنان کے عوام نے بیروت کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲لبنانی حکومت کے لئے حزب اللہ کے انتباہ کے بعد اب خود صیہونیوں کا بھی لبنان پر جارحیت کے حوالے سے اشتعال انگیز بیان سامنے آیا ہے۔
-
رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۳رہبر انصاراللہ یمن نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن نے امریکی بموں کے ذریعے، غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام جاری رکھا ہے۔
-
خوراک کے انتظار میں کھڑے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کے تحت خان یونس، نابلس اور البیرہ میں گھروں و کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 88 شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے عوام کے محاصرے اور ان پر بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کے خلاف اپنی کوششیں بڑھا دیں۔
-
حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا اور صیہونی دشمن کے مقابلے میں لبنان کو مکمل طور پر غیر محفوظ بنا دے گا۔