Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۱
یوریشیا کی اینٹی منی لانڈرنگ مقامی تنظیم نے اپنے حالیہ اجلاس کے بیان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی اعانت کے خلاف نظام کو خاص طور پر گزشتہ دو برسوں کے دوران بہتر بنانے کے لئے ایران کی کاوشوں کی قدر دانی اور ایران کو ہائی رسک لسٹ سے نکالنے کے لئے تکنیکی مدد پر زور دیا ہے۔