خبریں
-
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے مذاکرات کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶عراقچی نے کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ مذاکرات کے ایک اور دور کے لیے ویانا میں وفد بھیج سکتا ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی درندگی کا دائرہ روز بڑھتا جا رہا ہے؛ عبدالملک الحوثی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹عبدالملک الحوثی نے کہا کہ اسرائیل صرف غزہ میں قتل و غارت گری نہیں کر رہا بلکہ مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو بھی جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور نواسہ رسولۖ کی شہادت کا غم
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شب شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: اگنی پانچ میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶ہندوستان نے اگنی پانچ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران اور پاکستان نے آپسی لین کو تین ارب ڈالر کے مقررہ ہدف تک پہنچانے کے لئے زرعی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر امریکی پابندی
Aug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے دو ججوں اور دو پراسیکیوٹرز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایران کی آسٹرولوجی اور آسٹروفزکس ٹیم مسلسل دوسرے سال عالمی چیمپئن بن گئی
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۳۰ایران نے آسٹروفزکس اولمپیاڈ میں شریک 64 ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
دفاعی طاقت میں اضافہ اور ملکی توانائیوں پر انحصار دشمنوں کو نئی مہم جوئی سے باز رکھے گا۔
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ "امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ حالیہ مسلط کردہ جنگ نے ثابت کیا ہے کہ دفاعی طاقت میں بھرپور اضافے اور اندرونی توانائیوں پر انحصار کی حکمت عملی دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد کے حصول اور نئی مہم جوئی سے باز رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
-
ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار میزائل مشقیں اختتام پزیر
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱ایرانی بحریہ کی اقتدارِ پائیدار چودہ سو چار نام سے موسوم میزائل مشقیں طے شدہ اہداف کے حصول کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں
-
ہندوستان: ممبئی میں فلسطین کی حمایت ميں مظاہرہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ممبئی میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایک بڑے مظاہرے کی خبر ہے۔