خبریں
-
ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳ہندوستان کےوزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین اب مشکل مرحلے کے بعد دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
-
غزہ جنگ روکنے کےلئے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے؛ غزہ ٹریبونل کے صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲غزہ ٹریبونل کے صدر رچرڈ فالک نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے خطرناک مرحلے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے۔
-
پاکستان: کراچی میں شدید بارش، پروازیں منسوخ
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶پاکستان کے شہر کراچی میں مسلسل بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے جس کے نتیجے میں آٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بیس میں تاخیر ہوئی ہے۔
-
اگست بغاوت کیس/4 لاکھ ایرانیوں کی جانب سے تاوان کی ادائيگی کے لیے امریکہ کے خلاف مقدمہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶19 اگست بغاوت کیس کی تیسری سماعت ایرانی عدلیہ کی انٹرنیشنل برانچ 55 میں اور اس معاملے میں 4 لاکھ ایرانیوں نے امریکہ کے خلاف ہرجانے کا باضابطہ دعویٰ دائر کیا۔
-
مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کی تشویش دور کی جائے : صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آرمینیا کے وزير اعظم سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ مشترکہ سرحدوں کے نزدیک تیسرے ملک کی افواج کی موجودگی کے بارے میں ہماری تشویش دور کی جائے۔
-
محمد رضا عارف: جنگ کے دوران پاکستان کا موقف دونوں ملکوں کی اخوت اور اخلاص کا ثبوت
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے پاکستان کے وفاقی وزیربرائے غذائی سیکورٹی اورقومی تحقیقات رانا تنویر حسین سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان محکم اخوت و مخلصانہ روابط پر زوردیا۔
-
تہران اور اسلام آباد کا زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸تہران میں متعین پاکستانی سفیر نے اپنے ملک کے وزیر زراعت اور فوڈ سیکورٹی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے کے دوران طے پانے والے معاہدوں کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ہمارا تعاون وسیع ہو گا تاکہ مشترکہ تجارت کے حجم میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔
-
آرمینیائی وزیر اعظم کی جانب سے صدر ایران کا پر تپاک خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے لئے آرمینیائی وزیر اعظم کی سرکاری استقبالیہ تقریب چند منٹ قبل ملک کے صدارتی محل میں منعقد ہوئی۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی تجویز قبول کرلی، اسرائیل کو باضابطہ اطلاع
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷معاہدے میں فلسطینی اسیروں کی رہائی، رفح کراسنگ کی کشادگی اور غزہ کے لیے بڑے پیمانے پر امداد کی فراہمی شامل ہے۔
-
عراق میں حشد الشعبی کو نشانہ بنانے کی صیہونی مہم تیز، سوشل میڈیا پر زہریلا پراپیگنڈا
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰عراق میں حشد الشعبی فورسز کے حق میں قانون سازی کی بڑھتی ہوئی کوششوں پر صیہونی لابی اور بیرونی طاقتیں متحرک ہوگئی ہیں اور ان عوامی مزاحمتی فورسز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا تیز کر دیا گیا ہے۔