خبریں
-
عراق میں حشد الشعبی کو نشانہ بنانے کی صیہونی مہم تیز، سوشل میڈیا پر زہریلا پراپیگنڈا
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰عراق میں حشد الشعبی فورسز کے حق میں قانون سازی کی بڑھتی ہوئی کوششوں پر صیہونی لابی اور بیرونی طاقتیں متحرک ہوگئی ہیں اور ان عوامی مزاحمتی فورسز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا تیز کر دیا گیا ہے۔
-
جمنا کی سطح میں خطرناک اضافہ، دہلی کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا ممکنہ خطرہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳جمنا کا پانی دہلی میں خطرے کے نشان سے اوپر، شاستری پارک سمیت نشیبی علاقوں کو متاثر ہونے کا خدشہ، انتظامیہ نے انخلا اور ریلیف کیمپ کی تیاری شروع کر دی، الرٹ جاری
-
اسلام آباد اور پنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔
-
تہران میں غیر ملکی سفارتخانوں کی بندش کی افواہیں بے بنیاد ہیں، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایرانی وزارت خارجہ نے دارالحکومت تہران میں غیر ملکی سفارتخانوں کی بندش سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سیلاب کے باعث 18 میگاواٹ پاور کمپلیکس کا عارضی ہیڈ ورکس تباہ، گلگت میں بجلی کا بحران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ڈپٹی کمشنر گلگت کے مطابق نلتر 18 میگاواٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن کو حالیہ سیلابی ریلے کے باعث شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں غزہ میں روزانہ 30 فلسطینی معذوری کا شکار
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵یورپ میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی جاری رکھتے ہوئے روزانہ 30 فلسطینیون کو مستقل معذوریت کا شکار کر رہا ہے۔
-
قفقاز میں امریکی مداخلت ناقابلِ برداشت، ایران
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ علاقائی خودمختاری اور بین الاقوامی سرحدوں کی سالمیت اولین ترجیح ہے اور کسی بھی بیرونی طاقت کو خطے میں مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
صدر ایران: کوئی انسان بھوک پیاس اور زخموں سے چور بچوں کو مرتے ہوئے کیسے دیکھ سکتا ہے؟
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۸صدر ایران ڈاکٹر مسعودی پزشکیان نے ( پیر 17 اگست کی شام) آرمینیا کے دارالحکومت ایراوان میں مطالعات ایران کے مایرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام انبیاء اور مذاہب انسانوں کو دیانتداری، بے لوث خدمت اور دیگر انسانوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کی دعوت دیتے ہیں۔
-
غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۷فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ ایک ذریعے نے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 17 صدر مملکت کے دورہ آرمینیا کی اہمیت اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔