خبریں
-
غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۷فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ ایک ذریعے نے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
تہران علاقے کے جیوپالیٹیکل ڈھانچے میں تبدیلی کو برداشت نہیں کرے گا: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے 17 صدر مملکت کے دورہ آرمینیا کی اہمیت اور اس کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔
-
غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲مصری وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد داخل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل تیز کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ حماس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو گریٹر اسرائیل کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے عرب اور اسلامی ملکوں کو اس سلسلے میں ان کی تاریخی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ اور دھاندلی کے الزام پر حزب اختلاف کی جماعتوں کو سات اندر حلف نامہ کے ساتھ ثبوت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
صدر مسعود پزشکیان آرمینیا پہنچ گئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان آرمینیا کے وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر اب سے کچھ دیر قبل یریوان پہنچ گئے۔
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے تعلق سے سرگرمیاں شروع ہوگئي ہیں۔
-
ہندوستان: ووٹ چوری کے الزامات پر ہنگامہ پارلیمنٹ کی کارروائي معطل
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے اراکین نے مبینہ ووٹ چوری کے مسئلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے نتیجے میں کارروائی پورے دن معطل رہی۔
-
دہلی میں بم کی افواہ پر اسکول بند
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں بم کی دھمکی ملنے کے بعد متعدد اسکولوں کو خالی کرالیا گيا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر اور مصر کی نئی تجویز
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰ایک عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کو روکنےکے لئےتحریک حماس کو مصر اور قطر کی جناب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے