-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کارناموں کی اہمیت پر زور
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
قاسم سلیمانی تمام شہیدوں میں سرفہرست، ان کی یاد کو زندہ رکھا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی محاذ میں نئی روح پھونکنے کو سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین کارنامہ قرا ر دیا۔
-
یوم بصیرت پر ایرانی عوام کا نظام اسلامی کے ساتھ تجدید عہد (تصاویر)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ایران میں ہجری شمسی سال کے دسویں مہینے ’’دے‘‘ کی نویں تاریخ مطابق تیس دسمبر یوم بصیرت کے بطور منائی جاتی ہے۔ اس دن عوام سڑکوں پر نکل کر اپنے اسلامی نظام اور اسکی قیادت کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کرتے ہیں۔ گزشتہ روز اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر ہوئے عظیم الشان اجتماع کو پیش خدمت تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ایران و امریکہ کے درمیان مشکلات کا واحد حل! (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران و امریکہ کے مابین صلح و آشتی کی واحد راہ حل کی جانب رہبر انقلاب اسلامی نے اشارہ فرمایا ہے، وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے دیکھیئے یہ مختصر ویڈیو۔
-
یوم بصیرت، انقلاب اسلامی اور قیادت سے اپنے اعلان وفاداری کا دن (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸نو دے مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
کشمیر؛ قائد انقلاب اسلامی کے ساتھ کشمیری عوام کا اظہار یکجہتی (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰انجمن صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام نے اجتماع کیا اور ourleader# کے حامل پوسٹروں کے ساتھ نظام اسلامی اور آیت اللہ العظمیٰ خامنہ کی حمایت میں نعرے لگائے۔
-
شاہ چراغ میں دہشت گردانہ واقعہ، امریکیوں کی رسوائی کا باعث بنا: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے حرم مطہر کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے گفتگو میں اس تلخ سانحے کو منافق سیاہ دل امریکیوں کی بے انتہا رسوائی کا باعث قرار دیا۔
-
قم میں عظیم الشان میثاق ولایت اجتماع
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹ایران کے شہر قم کے دینی مدارس کے طلبا کی بڑی تعداد نے میثاق ولایت نامی ایک عظیم الشان اجتماع میں شرکت کرکے، اسلامی انقلاب کے اصول و اقدار سے اپنی مکمل وفاداری کا اعلان کیا
-
"ہم نہیں کر سکتے" کی غلط ذہنیت بدل گئی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ سپریم کونسل برائے ثقافتی انقلاب کو چاہئے کہ مختلف شعبوں میں غلط ثقافتی کمزوریوں اور تجاویز کا مشاہدہ کرکے اور ان کی شناخت کرکے صحیح اور کامیاب تجاویز کے فروغ کے لئے دانشمندانہ راہ حل فراہم کرے۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!