Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran
  • یمن
    یمن

ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جارحیت کے دوران کلسٹر بموں اور میزائیلوں کا استعمال ہوا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کے دن شایع شدہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی قیادت میں ہونے والے حملوں میں یمن کے شمال مغربی علاقوں کو ان بموں کا نشانہ بنایا گیا ہے

رپورٹ کے مطابق، یمن کے صوبہ حجہ میں کم از کم سات بار اس قسم کے غیر قانونی بموں کا استعمال کیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جانب سے کلسٹربموں کے استعمال کے نتیجے میں اب تک دسیوں عام شہری شہید یا زخمی ہوچکے ہیں۔

ٹیگس