افغانستان نے ایران کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ Asia/Tehran
افغانستان کے حکومتی انتظامیہ اور اس ملک کی مختلف شخصیات نے آیت اللہ رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر وسیع ردعمل میں عوام، حکومت اور رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔