May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰ Asia/Tehran
  • پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر اس قسم کے بیشتر دہشت گردانہ حملے، لشکر جھنگوی کی جانب سے کئے جاتے رہے ہیں۔
    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر اس قسم کے بیشتر دہشت گردانہ حملے، لشکر جھنگوی کی جانب سے کئے جاتے رہے ہیں۔

پاکستان میں مزید دو شیعہ مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق قرآنی علوم کے ماہر سید خرم ذکی اور نامہ نگار راؤ خالد پر کراچی میں دہشت گردانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ شہید ہو گئے۔ مسلح دہشت گردوں نے ان دونوں شیعہ مسلمانوں کو کراچی کے ایک ریسٹورینٹ میں فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔ ابھی تک کسی بھی دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر اس قسم کے بیشتر دہشت گردانہ حملے، لشکر جھنگوی کی جانب سے کئے جاتے رہے ہیں۔

ٹیگس